دمشق(نیوز ڈیسک)شام کے مختلف علاقوں میں بمباری اور گولہ باری سے 45افراد ہلاک ہوگئے۔ انسانی حقوق تنظیم کا کہنا ہے مرنے والوں میں 10بچے اور 4 خواتین بھی شامل ہیں۔شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کررہے ایک گروپ نے بتایا کہ بشار الاسد کی فوج نے باغیوں کے زیر قبضہ مختلف علاقوں میں آبادی پر راکٹ داغے،گروپ کے سربراہ ریمی عبد الرحمان کا کہنا تھا ان علاقوں میں اتحادی طیاروں سے بھی بمباری کی گئی۔ ان کارروائیوں میں 10بچے اور 4 خواتین جان سے گئیں۔یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ بمباری کرنے والے جنگی طیارے کس ملک کے تھے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق روسی طیاروں نے پہلے بھی اس علاقے میں بمباری کی ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































