جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

اداکارہ سنگم رانا کی پراسرار موت ،نئے انکشافات ،معاملہ کچھ اور ہی نکلا

datetime 14  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)اداکارہ سنگم رانا کی پراسرار موت ،نئے انکشافات ،معاملہ کچھ اور ہی نکلا،اداکارہ سنگم رانا کی پراسرار موت کے اصل حقائق آئندہ چند روز میں سامنے آنے کا امکان ہے۔ اداکارہ سنگم رانا چند روز قبل اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی جس پر اسے جناح ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کر دی تھی ۔ تاہم مبینہ طور پر اداکارہ سنگم رانا کی موت کو خود کشی قرار دیا جاتا رہا مگر پوسٹمارٹم کی ابتدائی رپورٹ ملنے کے بعد یہ واضح ہو گیا کہ سنگم رانا کے گلے میں پھندے کے نشانات ہیں اور ان کو قتل کیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے سنگم رانا کی والدہ کی مدعیت میں آمنہ اور اس کے دو بیٹوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے تاہم ملزمان نے عبوری ضمانتیں کروا لی تھیں ۔ اس حوالے سے متعلقہ پولیس ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ہم ملزمان کے قریب پہنچ چکے ہیں اور بہت جلد ان کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی اور باقاعدہ ایک پریس کانفرنس کر کے میڈیا کو اصل حقائق سے آگاہ کیا جائیگا ۔



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…