ممبئی(نیوزڈ یسک )بولی ووڈ اداکار سنی دیول کا کہنا ہے کہ ان کے دونوں بیٹے اداکاری کے بے حد شوقین ہیں۔ اداکار نے حالیہ انٹرویو کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے بڑے بیٹے 23سالہ کرن کو آئندہ سال بولی ووڈ انڈسٹری میں لانچ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ سنی دیول نے بتایا کہ وہ بیٹے کی فلم کی ڈائریکشن خود دیں گے۔ انکا کہنا تھا کہ بڑے بیٹے کو بولی ووڈ میں لانچ کرنے کے بعد وہ چھوٹے بیٹے راجیو کی طرف توجہ کریں گے۔اداکار کا کہنا تھا کہ یہ سوچ کہ سٹارز کے بچے انڈسٹری میں جلدی جگہ بنانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں درست نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کے اداکاروں کے بچوں پر عام لوگوں کے مقابلے میں ذیادہ پریشر ہوتا ہے۔
سنی دیول کے بیٹے بھی اداکاری کے شوقین ، جلد بڑی سکرین پر نظر آئیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی



















































