ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

”اسلامی اور عیسوی تاریخ پہلی بار قریب ”

datetime 13  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن) اسلامی اور عیسوی تاریخ میں پہلی بار عید میلادالنبیۖ اور کرسمس قریب قریب آ گئے ہیں ایک دن یعنی 24 دسمبر کو مسلمانان عالم عید میلاد النبیۖ کی خوشیاں منائیں گے تو دوسرے دن 25 دسمبر کو مسیحی برادری کرسمس کا تہوار منائے گی۔ خود 25 دسمبر کا دن بھی پاکستانیوں کے لئے اہمیت کا حامل ہے جس میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کا دن ہے اور یہ بڑے اہتمام سے منایا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…