کراچی(نیوزڈیسک) ریحام خان نے کہا ماضی کا ذکر نہیں کرنا چاہتی جو ہوا اسے بھول چکی ہوں۔ روشنیوں کے شہر کراچی میں امن قائم ہونے سے ماضی کی رونقیں بحال ہو رہی ہیں۔گزشتہ روز کراچی پریس کلب کے غیر رسمی دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صحافت میں رہ کر حق اور سچائی کیلئے آواز بلند کرتی رہوں گی۔ میرا مشن ہے صحافت میں تبدیلی آئے۔ ان کا مزید کہنا تھاریحام خان سیاست میں آئیں گی یانہیں ،خود ہی دل کی بات زبان پرلے آئیں۔انہوں نے کہاکہ میڈیا پر غلط خبریں آئیں سیاست میں آنے کا پہلے بھی کوئی ارادہ تھا نہ ہی اب ہے۔
ریحام خان سیاست میں آئیں گی یانہیں ،خود ہی دل کی بات زبان پرلے آئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا



















































