اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم اعترافی بیان میں ویڈیو کے دوران مسلسل رو رہے ہیں ۔نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا کہ ڈاکٹر عاصم نے ویڈیو میں اعترافی بیان دیاہے جس میں وہ مسلسل روتے ہوئے نظر آ رہے ہیں تاہم انہوں نے اپنی ویڈیو میں کیا کہا اور کیا انکشافات کیے ہیں یہ ویڈیو منظر عا م پر آنے کے بعد ہی معلوم ہو سکے گا ۔واضح رہے کہ ڈاکٹر عاصم کو گزشتہ روز عدالت میں پیش کیا گیا تھا جہا ں انہوں نے کہا تھا کہ وہ مر جائیں گے تاہم ینجرز کی مرضی کا کوئی بیان نہیں دیں گے ۔
سابق وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم اعترافی بیان میں ویڈیو کے دوران مسلسل رو رہے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا



















































