کراچی (نیوزڈیسک) آئی جی سندھ نے راؤ انوار کو ایس ایس پی ملیر مقرر کر دیا جسے کے بعد راؤ انوار نے ذمہ داری سنبھال لی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ نے راؤ انوار کو ایک بار پھر ایس ایس پی ملیر تعینات کر دیا ہے ،ایس ایس پی راؤ انوار کو گزشتہ سال انکے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھاجس کے بعدسہراب گوٹھ ،گلشن بونیر ،قائد آباد ،سکھن سمیت دیگر علاقوں میں دہشت گردوں نے دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا تھا اور جرائم پیشہ عناصر کی سرگرمی تیز ہوگئی تھیں اور پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ ، سانحہ صفورا سمیت دہشت گردی کے دیگر واقعات رونما ہوئے ،ایس ایس پی راؤ انوار نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے ایس ایس پی ملیر کا چارج سنبھال لیا ہے اور انٹیلی جنس نیٹ ورک کو فعال کردیا ہے اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی تیز کردی جائیں اور اور ایک بھی دہشت گردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گئی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































