ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

ڈاکٹرعاصم کوپولیس نے کیوں رہاکیا؟

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) ڈاکٹر عاصم کیس کے تفتیشی ڈی ایس پی الطاف حسین کا ویڈیوبیان حساس اداروں نے حاصل کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ویڈیو بیان میں تفتیشی افسر الطاف حسین نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے جان کے خطرے کے پیش نظر ڈاکٹر عاصم کلیئر قرار دیا۔اس لئے ان کے خلاف دہشت گردی کی دفعہ ختم کی۔ان کا ویڈیو میں کہنا ہے کہ ان پر بے پناہ دباو ہے اس بارے میں خفیہ اداروں کو بھی آگاہ کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق یہ اعترافی ویڈیو اس وقت وزیر داخلہ چودھری نثار کے پاس ہے۔ جے آئی ٹی نے ڈاکٹر عاصم پر لگے تمام الزامات کو درست قرار دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…