بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

انتظارکی گھڑیاں ختم،ریحام خان تبدیلی لے آئی ،تہلکہ مچ گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک)انتظارکی گھڑیاں ختم ہوگئی ہیں اورریحام خان تبدیلی لے آئی ہیں ۔ عمران خان کی دوسری سابق اہلیہ ریحام خان نے نجی ٹی وی چینل جوائن کرنے کے بعد وہاں پروگرام کرنے کا اعلان کیا تھا جس نام ”تبدیلی“ رکھا گیا تھا. تاہم اب اس پروگرام کا پرومو بھی جاری کر دیا گیا ہے . جبکہ پروگرام ہرہفتے پیرسے جمعرات تک 08.05بجے شام کوٹیلی کاسٹ کیاجائے گا۔واضح رہے کہ ریحام خان بھاری معاوضے کے عوض نجی نیوز چینل سے منسلک ہو گئی ہیں جہاں وہ اپنے پروگرام ”تبدیلی“ کی میزبانی کریں گی ۔جبکہ ان کے اس پروگرا م کاعوام بے چینی سے انتظارکررہے ہیں اوران کے پروگرا م نے ایک تہلکہ مچادیاہے ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…