لاہور(آئی اےن پی)وفاقی وزےر اطلا عات ونشر ےات سےنےٹر پر وےز رشےد نے کہا ہے کہ اےم کےواےم اور پےپلزپارٹی کے تحفظات ہےں مگر دونوں کراچی آپر ےشن اور رےنجرز کی مخالفت نہےں کر تےں ‘کراچی آپر ےشن مےں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہےں کی جائےگی اور آپر ےشن معمول کے مطابق جاری رہےگا ‘عمران خان نے بھارت مےں وزےر اعظم نوازشر ےف کی خارجہ پا لےسی کے متعلق ”ڈاکٹر ئن “کو اپنا لےا ہے اور دعا کرتے ہےں عمران خان پاکستان کی داخلی پالےسی کی حوالے سے حکومتی پا لےسوں کو اپنا لےں‘عمران خان بھارت مےں خود کو اےک کھلاڑی کے طور پر پےش کرتے ہےں کاش وہ جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسئلہ کشمےر ‘سر کر ےک اور سےا چےن جےسے قومی مسائل پر بھی بات کرتے ‘پاکستان اور دنےا کے معاشی مفادات اےک دوسرے سے جوڑے ہوئے ہےں ‘بےنکاری کے نظام مےں اسلامی تقاضوں کو سامنے رکھنا چاہےے۔ وہ ہفتے کے روز لاہور مےں پاکستان مےں اسلامی بےنکنگ کے کردار کے موضوع پر منعقدہ کا نفر نس سے خطاب اور مےڈےا سے گفتگو کر رہے تھے وفاقی وزےر اطلا عات ونشر ےات سےنےٹر پر وےز رشےد نے کہا ہے کہ اکر چی مےں امن کے کی کوششوں مےں کوئی رکاوٹ نہےں بنے گا بلکہ ےہ آپر ےشن جاری رہےگا۔ اےک سوال کے جواب مےں وفاقی وزےر نے کہا کہ کر اچی آپر ےشن کی تمام سےاسی جماعتوں نے حماےت کی ہے اور اےم کےواےم اور پےپلزپارٹی کے تحفظات ہےں مگر دونوں آپر ےشن کو جاری رکھنے کی حامی ہے انکی کسی قسم کی مخالفت نہےں کر رہےں۔ نےب کے حوالے سے سوال کے جواب مےں وزےر اطلاعات نے کہا کہ نےب کو اپنی ذمہ دارےاں پوری کر نا ہے اور وہ کر بھی رہا ہے کسی کے ساتھ ناانصافی کا گلا پےدا نہےں ہو نے دےا جا ئےگا نےب کو صرف اور صرف اےسے اقدامات اختےار کر نے چاہےے جہاں انکے پاس شواہد انتہائی مضبوط اور ناقابل تر دےد ہوں تاکہ ان پر بھی کوئی حرف نہ آسکے اور کوئی نےب پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکے اور اب تک نےب شواہد ملنے پر ہی کاروائی کو آگے بڑھتی ہے۔ عمران خان کے دورہ بھار ت کے حوالے سے کہا کہ عمران خان بھارت تشر ےف لےکر گئے مگر ان کی تمام سر گر مےاں قومی لےڈر کی بجائے اےک کھلاڑی کے طور پر نظر آئے کاش وہ مسئلہ کشمےر ‘سر کر ےک اور سےاچےن جےسے مسائل پر جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے باتےں کرتے قومی لےڈر ہونے کا ثبوت دےتے مگر ان کے دورہ بھارت سے اےک بات سامنے آئی ہے کہ عمران خان نے بھارت مےں وزےر اعظم نوازشر ےف کی خارجہ پا لےسی کے متعلق ”ڈاکٹر ئن “کو اپنا لےا ہے اور دعا کرتے ہےں عمران خان پاکستان کی داخلی پالےسی کی حوالے سے حکومتی پا لےسوں کو اپنا لےں۔
کراچی آپریشن ، پرویز رشید بھی میدان میں کھود پڑے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی



















































