منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

امریکہ میں 11پاکستانیوں نے ملک کا سر شرم سے جھکا دیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

نےوجرسی(آئی این پی ) نیو جرسی میںجعلی شناخت پر کریڈٹ کارڈ بنا کر 30 لاکھ ڈالر فراڈ کے الزام میں پاکستانیوں کے ایک 11 رکنی گروپ کو گرفتار کر لیا گےا ،گرفتار افراد میں ایک ہی خاندان کے نو افراد شامل ہیں، ملزمان پر منی لانڈرنگ اور کریڈٹ کارڈ کی جعل سازی کا الزام ہے جس میں انھیں دس تا بیس برس قید اور پانچ تا دس لاکھ ڈالر تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔غےر ملکی مےڈےا کے مطابق نےوجرسی سٹی کے قائم مقام اٹارنی جنرل جون جے ہوفمین کی جاری کردہ ملزمان کی فہرست میں نعیم طاہر،حسن شہباز، عقیل احمد، شمع منیر، فیصل مشتاق، محمد شکیل، محمد فاروق بھٹی، ریولان جنید، شکیلہ احمد، عقیل شیخ، محمد خان اور ہداء احمد شامل ہیں۔ملزمان پر الزام ہے کہ انھوں نے سوشل سیکورٹی کارڈ میں جعلی نام اور تاریخ پیدائش درج کر کے اس کی مدد سے کریڈٹ کارڈ بنایا اور بنک اکاو¿نٹ کھلوائے اور پھر اس اکاونٹ کے ذریعے مختلف بینکوں سے کم از کم 30 لاکھ ڈالر کی رقم چوری کی۔ملزمان کے خلاف وفاقی اور ریاستی ادارے مشترکہ تحقیقات کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…