منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

زرداری کے پیٹ میں مروڑ آخر کس وجہ سے ہے؟ذوالفقار مرزا نے اصل حقیقت بتادی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(آئی این پی )سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری کو پیٹ میں مروڑ کی وجہ میں اور ڈاکٹر عاصم ہیں۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت ڈاکٹر عاصم کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے، صوبائی حکومت سابق مشیر پٹرولیم کے خلاف کوئی بھی کارروائی نہیں کرنا چاہتی۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو بیماری کی کچھ وجوہات ہیں، آصف زرداری کے پیٹ میں مروڑ میری اور ڈاکٹر عاصم کی وجہ سے ہیں، ہم نہ ہوتے تو سابق صدر دبئی سے آ چکے ہوتے۔ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا فیصلہ نہ کر کے امن وامان کی صورت حال کو خراب کرناچاہتی ہے تاہم صوبائی حکومت رینجرز کے اختیارات میں توسیع کر دے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ذوالفقار مرزا نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ میں بھی ڈاکٹر عاصم سے متعلق کیس میں کچھ شواہد عدالت میں پیش کرنا چاہتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…