ممبئی(نیوز ڈیسک)معروف بولی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی اور انکے فلمسازشوہر آدتیہ چوپڑا کو چند روز قبل خدا نے بیٹی جیسی نعمت سے نوازا ہے۔ بولی ووڈ لائف ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق میاں بیوی نے نوزائدہ بچی کے نام دوبنگلے کرادیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دونوں بنگلے ممبئی کے علاقے جوہو میں زیر تعمیر ہیں۔آدیرا کے دونوں بنگلے والد آدتیہ چوپڑا کے آفس یش راز فلمز سٹوڈیوز سے قریب تر ہیں۔ علاوہ ازیں رانی مکھر جی کی یاری روڈ پر واقع رہائش گاہ سے بھی کچھ ہی فاصلے پر ہیں۔ واضح رہے آدیرا کا نام آدتیہ اور رانی کے ناموں کے پہلے حروف کو ملا کر رکھا گیا ہے۔
رانی اور آدتیہ نے بیٹی آدیرا کے نام دو بنگلے کرا دیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی



















































