منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ماہرہ خان کی خوبصورتی کا برطانیہ والوں نے بھی اعتراف کر لیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

لندن (این این آئی)پاکستانی ماڈل اور ادکارہ ماہرہ خان کی خوبصورتی کا برطانیہ والوں نے بھی اعتراف کر لیا،ایک جریدے نے آن لائن سروے میں انہیں ایشیاءکی دسویں پرکشش اداکارہ قرار دےدیا۔ماہرہ خان نے چھوٹی سکرین سے کام کا آغاز کیا،پھربڑی سکرین پر جگہ بنائی، پھر پڑوسی ملک کے سب سے بڑے اداکار کنگ خان کےساتھ بھی جوڑی بنائی۔ماہرہ خان کی خوبصورتی کا اعتراف کرتے ہوئے برطانوی جریدے نے آن لائن سروے میں انہیں ایشیاءکی دسویں پرکشش اداکارہ قرار دیا ہے ۔ماہرہ خان نے بھارت میں بھی اپنے کئی مداح بنا لئے ہیںاور وہ بہت جلد شاہ رخ کے ساتھ فلم ’رئیس‘ میں بھی نظر آئینگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…