منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ممبئی ہائیکورٹ سے رہائی سلمان خان کیلئے 50 ویں سالگرہ کا سب سے بہترین تحفہ ہے، زرین خان

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے کہا ہے کہ ممبئی ہائیکورٹ کی طرف سے باعزت رہائی سلمان خان کیلئے ان کی 50 ویں سالگرہ کا سب سے بہترین تحفہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بالی ووڈ اداکارہ نے کہا کہ سلمان خان کی ہٹ اینڈ رن کیس میں ممبئی ہائیکورٹ سے باعزت رہائی ان کی سالگرہ کا سب سے بہترین تحفہ ہے۔زرین نے کہا کہ میں نے سلمان خان کی سالگرہ کیلئے پلان بنا رکھا تھا تاہم اب مجھے امید ہے کہ سپر سٹار گزشتہ پلانز کے مقابلے میں زیادہ شاندار انداز میں سالگرہ منائینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…