جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

شاہد کپور اور سیف علی خان پہلی مرتبہ ایک ساتھ فلم ’رنگون‘ میں نظر آئینگے، شوٹنگ شروع

datetime 12  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ ڈانس گرو شاہد کپور نے اپنی فلم شاندار کی باکس آفس پر ناکامی کے بعد ایک مرتبہ پھرسے شوٹنگ میں حصہ لینا شروع کردیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق انہوں نے وشال بھردواج کی نئی آنیوالی فلم رنگون کی شوٹنگ کا آغاز کردیا ہے، رنگوان میں شاہد کپور اور سیف علی خان پہلی مرتبہ ایک ساتھ بڑی سکرین پر جلوہ گر ہونگے، میڈیا رپورٹس کے مطابق وشال بھردواج نے کہا تھا کہ وہ شاہد کپور اور سیف علی خان کےساتھ کرینہ کپور کو مرکزی کردار ادا کنے کیلئے کاسٹ کرنے کا ارادہ کھتے ہیں۔ تاہم نامعلوم وجوہات کی بناءپر وہ اپنی اس خواہش کو عملی جامہ پہنانے میں ناکام رہے ہیں اور اب کرینہ کپور کی جگہ کنگنا رناوٹ فلم میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…