ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

عمران فاروق قتل کیس ،اہم اقدام کیلئے مشاورت شروع

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں وزارت داخلہ نے نئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے لئے وزارت قانون سے رائے مانگ لی۔اطلاعات کے مطابق ایف آئی اے نے عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کےلئے ڈائریکٹر سی ٹی ڈبلیو مظہر کاکاخیل کی سربراہی میں نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کی تجویز پیش کی تھی جس پر وزارت داخلہ نے وزارت قانون سے رائے مانگ لی۔ وزارت داخلہ نے اپنے مراسلہ میں وزارت قانون سے پوچھا کہ عمران فاروق قتل کیس میں ایف آئی آر سے قبل ایک جے آئی ٹی تشکیل دی گئی تھی جس کی رپورٹ کی روشنی میں مقدمہ درج کیا گیا اور کیا اب تفتیش کے لئے نئی جے آئی ٹی بنائی جائے یا نہیں۔واضح رہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جے آئی ٹی کی تشکیل کے لئے وزارت داخلہ کو 3 روز قبل خط لکھا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…