پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

راجہ بشارت کے بھانجے کا قتل ،بات اسلام آباد تک پہنچ گئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

راولپنڈی (نیوزڈیسک) راجہ بشارت کے بھانجے کا قتل ،بات اسلام آباد تک پہنچ گئی،راجہ شعیب قتل کیس کے مرکزی ملزم اسد لمبردار کو دو ساتھیوں سمیت کراچی سے اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ¾ ملزموں نے پانچ دسمبر کو سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کے بھانجے کو قتل کر دیا تھا۔راولپنڈی میں قتل کی واردات کے بعد ملزم کراچی فرار ہو گئے تھے جس پر پولیس نے کراچی کے علاقے ناظم آباد میں کارروائی کرتے ہوئے انہیں حراست میں لیا تھا۔ کراچی سے اسلام آباد منتقل کئے جانے والے ملزم میں اسد لمبردار، عمر مظہر اور عادل رحمان شامل ہیں۔ملزمان کو قومی ایئرلائن کی پرواز 372 کے ذریعے اسلام آباد لایا گیا جنہیں ایئرپورٹ پر ایس ایس پی آپریشن ملک کرامت کے حوالے کیا گیا۔ قتل کے مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم اسد لمبردار بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن کا یونین کونسل دھمیال سے چیئرمین کا امیدوار بھی تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…