کراچی(نیوزڈیسک)ڈی جی نیب کے ڈاکٹر عاصم بارے بیان پر عوام ششدر،لمبی چھوڑ دی،کہتے ہیں ڈاکٹر عاصم کیخلاف صرف ریفرنس دائر کرنے میں ہی آٹھ ماہ لگ سکتے ہیں۔سندھ کے ڈائریکٹر جنرل سراج النعیم نے کہا ہے کہ ڈاکٹرعاصم کے خلاف تحقیقات میں وقت لگ سکتا ہے جب کہ ضرورت پڑنے پر ان کا مزید ریمانڈ بھی لیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب سندھ سراج النعیم نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم وائٹ کالر کرپشن میں ملوث ہیں ان کے خلاف کرپشن کیسز کی تحقیقات جاری ہیں جن میں چائنا کٹنگ، منی لانڈرنگ کی بھی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم کے خلاف تحقیقات میں وقت لگ سکتا ہے اور ریفرنس دائر کرنے میں 8 ماہ لگ سکتے ہیں جبکہ ضرورت پڑنے پر ملزم کا مزید ریمانڈ بھی لیا جاسکتا ہے۔ڈی جی نیب نے کہا کہ ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کے لیے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ یہ تاثر غلط ہے کہ نیب صرف سندھ میں کارروائیاں کررہی ہیں، نیب ایک غیر سیاسی ادارہ ہے جو پنجاب میں بھی وزرا اور اراکین اسمبلی کے خلاف مقدمات کی سماعت کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف بھی منی لانڈرنگ کی شکایات ہیں جس کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ اگر ان کے خلاف ثبوت ملے تو کارروائی کی جائے گی۔
نیب کے ڈاکٹر عاصم بارے بیان پر عوام ششدر،لمبی چھوڑ دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































