لاہور (نیوزڈیسک)نجی ائیر لائن کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز منسوخ ہونے پر دلہے نے ائیر پورٹ پر احتجاج کیا ۔ گوجرانوالہ کے رضوان امانت کی جمعہ کی رات کراچی میں رسم نکاح کی تقریب تھی جس کےلئے اس نے لاہور سے کراچی کے لئے نجی ائیر لائن کی پرواز 403سے ٹکٹیںبک کرا رکھی تھیں ۔ دلہا رضوان جب اپنے دوستوں اور عزیز و اقارب کے ہمراہ ائیر پورٹ پہنچا تو اسے بتایا گیا کہ پرواز کو منسوخ کر دیا گیا ہے جس پر دلہے نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ دلہن والوں نے سارے انتظامات مکمل کررکھے اور بغیر بتائے پرواز منسوخ کر دی گئی ہے۔ دلہے اور اس کے ہمراہ آنے والوں نے پرواز کو منسوخ کرنے پراحتجاج کیا ۔
لاہور ایئرپورٹ پر حیرت انگیز واقعہ،دولہا سراپا احتجاج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































