ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

توہین عدالت کی درخوست دائر

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کی اہلیہ ہونے کا دعویٰ کرنے والی عائشہ احد نے عدالتی حکم کے باوجود سکیورٹی نہ ملنے پر آئی جی پنجاب اور سی سی پی اولاہور کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔عائشہ احد کی جانب سے لاہورہائیکورٹ میں دائر توہین عدالت کی درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ حمزہ شہباز نے شادی کی اور اب اس کا منظر عام پر نہیں لانے دیاجارہا اس حوالے سے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں جس کے بعد ہائیکورٹ نے سکیورٹی فراہم کرنے کاحکم دیا لیکن عمل درآمد نہیں کیا جارہا اور آئی جی پنجاب اور سی سی پی او ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں لہٰذا عدالت سے استدعا ہے کہ فریقین کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی عمل میں لائی جائے جبکہ سکیورٹی فراہم کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…