کراچی(ّ(نیوزڈیسک)رینجرز کے اختیارات کے معاملے پر صوبہ سندھ کے سیکرٹری قانون میرمحمدشفیع کومستعفی ہونے پر مجبور کر دیاگیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق سندھ کے سیکرٹری قانون میرمحمدشفیع کے استعفے کی وجوہات سامنے آگئیں ،سندھ حکومت نے سیکرٹری قانون کورینجرزکے اختیارات کومحدودکرنے کاکہاجس پرسیکرٹری قانون کااختلاف تھا،میرشفیع سندھ حکومت کے کہنے کے مطابق فیصلے نہ کرنے پراستعفی دینے پرمجبورہوگئے
پیپلزپارٹی نے رینجرز کے حمایتی اعلی عہدیدارکی چھٹی کرادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی



















































