پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہ محمود اورعمران خان کی اہم سفر پر روانگی

datetime 11  دسمبر‬‮  2015 |

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)شاہ محمود اورعمران خان کی اہم سفر پر روانگی،پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج بھارت جائیں گے جہاں وہ پاک بھارت تعلقات کے موضوع پرانڈیاٹوڈے کی کانفرنس میںشرکت کرینگے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج جمعہ کوبھارت کیلئے روانہ ہونگے ان کے ہمراہ شاہ محمودقریشی اورعون چودھری بھی جائیں گے۔عمران خان پاک بھارت تعلقات کے موضوع پرانڈیاٹوڈے کی کانفرنس میں شرکت کرینگے اور 12دسمبرہفتہ کووطن واپس آجائینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…