تہران (نیوزڈیسک) پاکستان اور ایران کی گیس پائپ لائن پر ایک بار پھر ٹھن گئی ہے۔ایران نے گیس پائپ لائن منصوبے پر ترامیم کئے بغیر مذاکرات سے انکار کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں ایک بار پھر سے تعطل پیدا ہوگیا ہے۔ ایران کی جانب سے پاکستان پر واضح کر دیا گیا ہے کہ پہلے معاہدے میں ترامیم کرلیں جس کے بعد مذاکرات ہونگے۔ پاکستان کی جانب سے ترامیم پر بحث کی درخواست بھی کر دی گئی ہے تاہم کسی قسم کی پیشرفت دیکھنے میں نہیں آئی۔ وزارت پٹرولیم کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے ایران سے کئی بار درخواست کر چکے ہیں مگر ایران مذاکرات پر آمادہ نہیںہورہا۔
پاکستان اور ایران کی ایک بار پھر ٹھن گئی،ایران کا صاف انکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم



















































