اسلام آباد؍(نیوزڈیسک) ریحام خان کیلئے بلٹ پروف گاڑی کی خریداری کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ ذرائع کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی انتظامیہ نے عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کیلئے بلٹ پروف کی گاڑی کی خریداری کیلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں اور یہ گاڑی خریدے جانے کے بعد ریحام خان کے حوالے کر دی جائے گی، جسے وہ استعمال کریں گی۔ذرائع کے مطابق ریحام خان جب لاہور میں ٹی وی پروگرام کریں گی تب بھی بلٹ پروف گاڑی استعمال کریں گی اور اس کے علاوہ مختلف موقعوں پر بھی یہ قیمتی گاڑی ان کے زیر استعمال ہو گی۔ واضح رہے کہ ایک نجی ٹی و ی چینل نے بھاری معاوضے پر ریحام خان سے بطور اینکر پرسن معاہدہ کیا ہے اور تبدیلی کے عنوان سے ان کا پروگرام جلد آن ایئر ہو گا
جان کوخطرہ یاعمران خان سے مقابلہ ،ریحام خان نے حفاظتی اقدامات مکمل کرلئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
متحدہ عرب امارات نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ کردیں
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
بیوی نے شوہر کو نیند کی گولیاں کھلا کر بلّے سے پیٹا اور زندہ دفنا دیا
-
سرکاری ملازمین کا جی پی فنڈ کتنا ہوگا؟ نوٹیفکیشن جاری



















































