پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب میں بھی تبدیلی آگئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں میونسپل کونسل کے انتخابات(کل) ہفتے کو منعقد ہونگے جس میں 3100سیٹوں کے لییملکی تاریخ میں پہلی بار 900 خواتین امیدوار میدان میں ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں میونسپل کونسل کے انتخابات ہفتے کو منعقد ہونگے جس میں 3100سیٹوں کے لیے900 خواتین امیدوار میدان میں ہیں۔ مگر خواتین ووٹرز کی تعداد مردوں کے مقابلے میں بہت کم ہے۔ہفتے کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد خواتین ووٹ کاسٹ کریں گی جبکہ مرد ووٹرز کی تعداد10 لاکھ سے بھی زائد ہے۔ اس سے قبل خواتین کو سعودی عرب میں کسی قسم کے انتخابات میں حصہ لینے اور ووٹ ڈالنے پر پابندی عائد تھی۔سعودی عرب میں خواتین کے لیے سخت قوانین پائے جاتے ہیں جس کے مطابق خواتین گاڑی نہیں چلاسکتی اور نہ ہی نامحرم کے ساتھ سفر کرسکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…