اسلام آباد(نیوزڈیسک) بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ اور بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ گوادر کے بغیر راہداری منصوبہ نا مکمل ہے،بلوچستان کی ترقی کے مخالف نہیں ہیں۔پاک چین راہداری منصوبے کے معاملے پراے پی سی بلا لی ہے۔وہ اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اسلام آباد میں ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے تھے۔ اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ بلوچستان کا معاملہ بندوقوں سے نہیں بلکہ انصاف سے حل کرنا ہوگا۔ پاک چائنہ راہداری منصوبہ ملک کی ترقی کیلئے سنہری موقع ہے۔ اگر اس سے نا انصافی ہوگی تو ملک خطروں میں گھر جائے گا۔انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے اس منصوبے پر عوام کو اندھیرے میں رکھا ہوا ہے۔چین اپنے پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے اس منصوبے میں دلچسپی لے رہا ہے۔ ہمیں بھی اپنے پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے کام کرنا ہوگا۔ہم 10جنوری کو بی این پی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرینگے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد
-
2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ



















































