اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے وزیر اعظم کے وعدے ہوا میں اڑا دئیے۔ حکومت نے بلدیاتی الیکشن کے فورا ً بعد ہی بجلی بحران کے خاتمے کی تاریخوں سے یکمشت ہی جان چھڑالی۔ نیشنل واٹر پالیسی سیمینار میں وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا خطاب عوام پر بجلی بن کر گرا۔ 6 ماہ کی طرح 2018 کے حکومتی وعدے کو بھی روندا اور کہا بجلی بحران 4 سے 5 سال میں حل کیا جا سکتا ہے۔ یہی نہیں خواجہ صاحب نے تو گھما پھرا کر بجلی اور پانی بحران کا ذمہ دار عوام کو ہی ٹھہرا دیا۔ کہتے ہیں بحران کی وجہ شاہ خرچیاں ہیں۔
بجلی بحران کاذمہ دارکون؟وفاقی وزیرکے بیان نے عوام کوآگ بگولہ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
پشاور: خاتون ڈاکٹر نے ہنی ٹریپ کرکے افغان شہری کو قتل کردیا



















































