جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

چاردن کی چاندنی پھر اندھیری رات ،ایان علی نئی مشکل میں پھنس گئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2015 |

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) کرنسی سمگلنگ کیس میں نامزد ملزم ماڈل ایان علی کے پاسپورٹ کی حوالگی کے خلاف کسٹم حکام نے نئی درخواست جمع کرادی۔ ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں ہوئی۔ اس موقع پر کسٹم کے وکیل فرحت عباس لودھی کی جانب سے ایک درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کا پاسپورٹ اہم ثبوت ہے، ملزمہ کا نام ای سی ایل میں شامل ہے تو انھیں پاسپورٹ واپس کرنے کا کوئی جواز نہیں بنتا، خدشہ ہے کہ پاسپورٹ ملنے کے بعد ایان علی غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک فرار نہ ہو جائے۔عدالت نے کسٹم حکام کی جانب سے دائر درخواست پر ماڈل ایان علی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کردی ہے –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…