جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

سلمان خان کی شادی ،افواہیں سچ ثابت ہونے لگیں

datetime 9  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی)بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کوآجکل ایک مرتبہ پھر سے رومانی حسینہ لیولیا ونٹر کے ساتھ متعدد جگہوں پر سیر سپاٹے کرتے دیکھا جا رہا ہے۔ واضح رہے چند روز قبل شائع ہونے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق کہا گیا تھا کہ سلمان خان لیولیا ونٹر کے عشق میں گرفتار ہوکر ان سے شادی کا ارادہ رکھتے ہیں۔علاوہ ازیں یہ بھی کہا گیا تھا کہ سپر سٹار نے چوری چوری اداکارہ کو منگنی کی انگوٹھی بھی پہنا دی ہے۔ مذکورہ خبروں کے منظر عام پر آنے کے بعد سلمان خان کی بجائے انکی بہن ارپتا خان کی طرف سے سپر سٹار بھائی کی شادی کی خبر کی تردید کی گئی تھی۔ جبکہ سلمان خان نے کسی قسم کا بیان نہیں تھا۔رپورٹ کے مطابق رومانی اداکارہ آجکل بھارت آئی ہوئی ہیں اور سلمان خان کے ساتھ ہی وقت گزاررہی ہیں۔اب یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ سلمان خان اپنی شادی کے متعلق کس حد تک سنجیدگی غور کر رہے ہیں



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…