انقرہ (نیوز ڈیسک )ترکی کے مغربی ساحلی علاقے میں کشتی ڈوبنے سے 6 افغان بچے جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ کشتی ازمیر شہر کے قریب الٹی جس کے نتیجے میں 6بچے جاں بحق ہوگئے 8 افراد کو بچا لیا گیا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والوں میں ایک چھوٹا بچہ بھی شامل ہے تاہم ڈوبنے والے بچوں کی عمریں نہیں بتائی گئی ہیں۔حکام نے یہ بھی نہیں بتایا کہ کشتی میں کتنے مہاجرین سوار تھے
مسلمان ملک سے افسوسناک خبر آگئی ، کئی جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































