منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

سنجے دت اگلے سال مارچ میں رہا ہوجائینگے

datetime 9  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سنجے دت کو اگلے سال مارچ میں جیل سے رہا کردیا جائے گا۔سنجے دت کو 1993 کے ممبئی حملوں کے بعد غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر گرفتار کیا گیا تھا اور چھ سال کی سزا دی گئی، سنجے دت اس وقت پونے کی سینٹرل جیل میں قید ہیں۔این ڈی ٹی وی کے مطابق سنجے دت کی سزا کو 2013 میں چھ سے کم کر کے پانچ سال کردیا گیا تھا۔ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق سنجے دت کی رہائی نومبر 2016 میں ہونی تھی تاہم ان کے اچھے رویے کے باعث انہیں کچھ ماہ قبل ہی رہائی مل جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…