ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ ہدایتکار رام گوپال نے کہا ہے کہ وہ میگا اسٹار امیتابھ بچن کے ساتھ پہلی فلم ”خوددار“ میں کام کرنے کے بعد ان کی شاندار کارکردگی کے سحر میں گرفتار ہو گئے تھے۔انھوں نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ وہ پہلی فلم میں امیت جی کی جاندار اداکاری سے اسقدر متاثر ہوئے کہ انھیں اپنی مزید دو فلموں ” آگ “ اور ”نشبد“ میں بھی چانس دے دیا۔رام گوپال ورما نے لکھا ہے کہ انھیں ان دونوں فلموں کی ناکامی کے وقت احساس ہوا کہ انھوں نے امیتابھ بچن کو ان دو فلموں میں چانس دے کر غلطی کی تھی ۔
امیتابھ بچن کو فلموں میں چانس دیکر بڑی غلطی کی،رام گوپال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
پنجاب حکومت نے سکولز دوبارہ کھولنے سے پہلے نئی ہدایات جاری کردیں
-
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کے بارےوزیراعظم کا اہم اعلان
-
پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، CSMنے JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلا...
-
روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
-
صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد کے بارے میں نازیبا اور سخت ریمارکس،ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
عرب ٹی وی کے پروگرام میں سینیٹر مشاہد حسین اور اسرائیلی قومی سلامتی کے سابق مشیر میں بحث ہو گئی۔۔۔ و...
-
طالبہ نے کلاس روم میں شادی کی پیشکش کر نے پر پر وفیسر کی ٹھکائی کر دی
-
آئی پی ایل کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کو بورڈ نے این او سی جاری نہیں کیا
-
مسافروں کیلیے خوشخبری! سعودی عرب سے پاکستان کیلیے پروازوں کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کاامکان
-
شادی شدہ مرد کا کسی غیر لڑکی سے تعلق جرم نہیں، عدالت کا اہم فیصلہ
-
حکومت کا پاکستانیوں کی بیرون ملک دولت واپس لانے پر غور



















































