اسلام آباد (نیوزڈیسک )محکمہ موسمیات نے ما لاکنڈ ڈویڑن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش ،برفباری کی پیشگوئی کی ہے،بالائی سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے وقت دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے،ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،بدھ اور جمعرات کے روز خیبر پختونخواہ، فاٹا گلگت بلتستان، کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد، بالائی راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا ڈویڑن، کوئٹہ اور ڑوب ڈویڑن میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے،آج ملک میں کم سے کم درجہ حرارت گوپس منفی تین اور پاراچنار میں منفی دوڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
عمران خان بھٹو
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































