جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

نئے انتخاب کا اعلان

datetime 9  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوزوڈیسک) الیکشن کمیشن نے این اے 218 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں وزیراعظم، وزیراعلی یا وزرا،مشیر،ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کے حلقے میں دوروں پرپابندی عائدکردی ہے۔گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 218 کے ضمنی انتخاب کے لیے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا جس کے تحت حلقے میں پولنگ 18جنوری کوہوگی۔جب کہ وزیر اعظم و دیگر کے دوروں پر پابندی بھی عائد کردی گئی ہے ، مذکورہ حلقے میں ترقیاتی اسکیموں کے اعلان،تقرری تبادلوں پربھی پابندی ہوگی۔واضح ر ہے کہ مٹیاری میں مخدوم امین فہیم کی وفات کے بعد نشست خالی ہوئی تھی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…