اسلام آباد (نیوزڈیسک)سشماسوراج کیو ں پاکستان آئی ؟خورشید قصوری نے بھانڈہ پھوڑڈالا۔سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری نے کہاہے کہ بہار الیکشن نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی سوچ کو غلط ثابت کیاہے .بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی پاکستان آمد انتہائی مثبت اقدام ہے ۔ایک انٹرویو میں خورشیدشاہ نے کہاکہ بھارت کی پالیسی میں اچانک تبدیلی آئی ہے ،بہار الیکشن نے مودی کی سوچ کو غلط ثابت کیاہے ۔انہوں نے کہا کہ وہ سشما سوراج کے پاکستان آنے پر خوش ہیں اور بھارت کی جانب سے یہ انتہائی مثبت اقدام ہے ،سشما سوراج سوچ کر آئی ہیں کہ انہوں نے کیا بیان دینا ہے ۔
سشماسوراج کیو ں پاکستان آئی ؟خورشید قصوری نے بھانڈہ پھوڑڈالا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
عمران خان بھٹو
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































