ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

شہری تیاری کرلیں ، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرلی

datetime 8  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے ما لاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش ،برفباری کی پیشگوئی کی ہے،بالائی سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے وقت دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،بدھ اور جمعرات کے روز خیبر پختونخواہ، فاٹا گلگت بلتستان، کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔اسلام آباد، بالائی راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا ڈویڑن، کوئٹہ اور ڑوب ڈویڑن میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے،آج ملک میں کم سے کم درجہ حرارت گوپس منفی تین اور پاراچنار میں منفی دوڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…