منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایشوریا رائے بہترین اداکارہ کی کیٹیگری کیلئے نامزد

datetime 8  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک )بالی وڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن ایشوریہ رائے بچن اسٹار ایوارڈز 2015 ءمیں بہترین اداکارہ کی کیٹیگری میں نامزد ہونے والی واحد اداکارہ ہیں ۔ذرائع کے مطابق ایشوریہ رائے بچن جنہوں نے 5برسنجے گپتا کی فلم”جذبہ “ سے بالی وڈمیں دوبارہ کام کا آغاز کیا ہے ۔ اسٹار ایوارڈ ز2015ء میں اسی فلم میں اداکاری کیلئے بہترین اداکارہ کی کیٹیگری میں نامزد ہوئی ہیں ۔اس کیٹیگری میں ایشوریہ رائے کے علاوہ اداکار اکشے کمار فلم ”گبر از بیک “، ارجن کپور ”تیور “ ،ورون دھون ”بدلہ پور “ اور سیف علی خان فلم’ ’فینٹم “ کیلئے نامزد ہوئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…