اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں ہونے والے کل کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے اگلے روز ہی افوسناک واقعہ پیش آگیا۔نجی ٹی وی کے علاقہ کراچی کے علاقے مسلم آباد میں سابق وفاقی وزیر کے بنگلے پر فائرنگ سے نجی کمپنی کا سکیورٹی گارڈ شہیدہو گیا۔۔پولیس حکام کے مطابق مقتول سابق وفاقی وزیر حفیظ پیر زادہ کے بنگلے پر تعینات تھا۔ پولیس کی جانب سے واقع کی تفتیش کی جارہی ہے۔