لندن(نیوزڈیسک)پیرس حملوں کے بعد مسلمانوں کے خلاف دنیا بھر میں مذہبی منافرت کے واقعات میں 300 فیصد اضافہ ہواہے۔اسلامک ہیومن رائٹس کمیشن کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق اسلام سے متعلق غلط تصورات عام ہوتے دیکھنے والوں کی تعداد 93 فیصد ہوگئی ¾ مذہبی منافرت کے زیادہ واقعات حجاب کرنیوالی خواتین کے ساتھ پیش آتے ہیں ¾ اسلامک ہیومن رائٹس کمیشن کے اعدادو شمار میں بتایا گیا کہ مسلمانوں کے خلاف مذہبی منافرت کے واقعات میں 300 فیصد اضافہ ہواہے ¾ مسلمانوں پرنازیبا جملے کسنے کے واقعات میں بھی اضافہ ہواہے۔
پیرس حملے مسلمانوں کیلئے بھیانک خواب بن گئے،وہ ہوگیا جس کاکسی نے سوچا بھی نہ تھا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































