پیرس.(نیوزڈیسک).فرانسیسی پولیس نے درالحکومت پیرس میں ایک مسجد پر چھاپے کے دوران بڑی مقدار میں اسلحہ اور داعش سے متعلق لٹریچر برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔فرانسیسی حکام کے مطابق پولیس نے پیرس کے مشرق میں 30 کلومیٹر دور واقع قصبے میں واقع ایک مسجد پر چھاپہ مارا اور اسے بند کردیا ۔حکام کے مطابق چھاپے کے دوران مسجد کے ہال سے کلاشنکوف میں استعمال ہونے و الی سات اعشاریہ چھ ایم ایم کی گولیاں، ایک ریوالور اور شدت پسند تنظیم داعش کی پروپیگنڈا وڈیوز اور جہادی لٹریچر بھی برآمدکرنے کا دعویٰ کیا۔
پیرس پولیس کا مسجد سے اسلحہ برآمد کرنیکا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































