پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

لندن ریلوے سٹیشن پر حملہ آوروں کی اطلاع دینے والا کون تھا،حقیقت جان کر یقیناًآپ خوش ہوجائینگے

datetime 7  دسمبر‬‮  2015
A police officer patrols outside Leytonstone Underground station in east London, Britain December 6, 2015. REUTERS/Suzanne Plunkett
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لندن کے ریلوے سٹیشن پر چاقو سے حملہ کرنے والے 29 سالہ شخص سے تفتیش جاری، حملے کی اطلاع دینے والا بھی مسلمان ہی تھا ،مسلم کمیونٹی کی جانب سے واقعہ کی شدید مذمت کی گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے ریلوے اسٹیشن پر چاقو سے حملہ کرنے والے 29 سالہ شخص سے تفتیش جاری ہے،پولیس کو حملے کی اطلاع دینے والا بھی مسلمان ہی تھا اس کا کہناہے کہ جب زخمی مدد کے لیے چلا رہا تھا تو سب جان بچا کر بھاگ رہے تھے ،ایسے میں اس نے فون کر کے پولیس کو بلایا۔جس پر اس مسلمان شخص کی بہادری کو سراہا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…