ہریانہ(نیوز ڈیسک )بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”سلطان“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیںاور وہ ”سلطان“ کی کامیابی کیلئے ہر حد سے گزرنے کو تیارہیں۔واضح رہے سلمان خان سلطان میں ہریانہ سے تعلق رکھنے والے معروف پہلوان سلطان علی خان کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ سلمان خان نے سلطان میں اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے حال ہی میں اپنے وزن میں بڑی حد تک اضافہ کیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپر اسٹار آئندہ ماہ فلم کے دوسرے حصے کی شوٹنگ میں حصہ لینے کیلئے اپنے وزن میں تیزی سے کمی کریں گے تاکہ وہ فلم کی ڈیمانڈ کے مطابق کمزور نظر آسکیں۔
سلمان خان فلم”سلطان“ کی کامیابی کیلئے ہر حدپارکرنے کو تیار ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































