جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

دبنگ خان‘ کی 50 ویں سالگرہ پر سوانح عمری شائع کی جائے گی

datetime 7  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی ((نیوز ڈیسک ) سلمان خان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کی فلاپ فلم بھی دو سو کروڑ کا بزنس کرتی ہے-تازہ خبر ہے کہ بالی وڈ کے ’دبنگ خان‘ کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی سوانح عمری شائع کی جائے گی۔ اس سوانح عمری میں سلمان کے کون سے پہلوو¿ں اور ان کی زندگی سے جڑے واقعات اور شخصیات کو شامل کیا جائے گا یہ تو اسے پڑھنے کے بعد ہی معلوم ہو سکے گا۔سلمان کی سوانح عمری لکھنے والے دہلی کے صحافی جسیم خان کے بارے میں زیادہ تو کوئی نہیں جانتا ہاں اتنا ضرور ہے کہ یہ کتاب سلمان کی زندگی کی طرح ہی ایکشن سے بھر پور اور خاصی رنگین ہونے والی ہے کیونکہ سلمان خان کی زندگی بھی ایک بلاک بسٹر فلم کی طرح ہی نظر آتی ہے۔جب سلمان کی فلاپ فلمیں بھی دو سو کروڑ سے زیادہ کا بزنس کرتی ہیں تو ان کی زندگی پر مبنی یہ کتاب کیا کمال کر سکتی ہے اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…