لاہور(این این آئی)سٹیج کی معروف اداکارہ سنگم رانا کی خودکشی معمہ بن گئی، ہارٹ اٹیک یا خودکشی اس کا فیصلہ تفتیش کے بعد سامنے آئے گا،سنگم رانا کی مبینہ خودکشی کے بارے میں جب اس کی بہن شمع راناسے رابطہ کیاگیا تو اسنے بتایا کہ سنگم رانا کو ہارٹ اٹیک ہواتھا جس پر اس کو جناح ہسپتال لایاگیا جہاں وہ زندگی کی بازی ہارگئی ، انہوں نے کہاکہ خودکشی والی بات میں کوئی سچائی نہیں ہے جبکہ پولیس نے سارے پہلوﺅں کو مد نظر رکھنے کے بعد تفتیش شروع کردی ہے۔
لاہور، سٹیج اداکارہ کی خودکشی معمہ بن گئی،بہن کے بیان نے کیس کا رُخ ہی تبدیل کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی



















































