پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں خودکش حملوں کا پلان۔۔۔نئی دہلی پولیس نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)نئی دہلی پولیس نے دعویٰ کیاہے کہ لشکر طیبہ مبینہ طور پرملک کے مختلف حصوں میں خودکش حملے کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق دہلی پولیس حکا م کا کہنا ہے کہ لشکر طیبہ مبینہ طور پرملک کے مختلف حصوں میں خودکش حملے کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے ۔دارالحکومت نئی دہلی اور ہائی پروفائل شخصیات دہشتگرد تنظیم کا اہداف ہوسکتے ہیں ¾خودکش حملوں کی سازش کا اس وقت پتہ چلا ہے جب دہلی پولیس کے سپیشل سیل کولشکر طیبہ کے دو مشتبہ افراد کے آزاد کشمیرسے جموں وکشمیر میں دراندازی بارے انٹیلی جنس موصول ہوئی ۔پولیس کی جانب سے یکم دسمبر کو درج کی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا کہ دہلی اور ملک کے دیگر حصوں میں خودکش حملے ہو سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…