منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بی جے پی حکومت نے گجرات میں ناقابل یقین اعلان کردیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2015 |

گجرات (این این آئی)بی جے پی حکومت نے بھارتی ریاست گجرات میں اعلان کیا ہے کہ ریاست میں کوئی غریب بھوکا نہیں سوئے گا ۔ریاستی وزیر خوراک کے مطابق ریاست کے ساڑھے 3 کروڑ عوام کو دو روپے فی کلو کے حساب سے گندم اور چاول فراہم کئے جائیں گے۔ ریاستی وزیر خوراک نے کہاکہ جنوری کے آخر تک اس منصوبے کا آغاز کردیا جائےگا اس سے قبل نریندر مودی کی وزارت اعلیٰ کے دور میں بھی اسی قسم کے منصوبے کا اعلان کیا گیا تھا مگر اس پر موثر طریقے سے عملدرآمد نہیں ہوسکا-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…