منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

اسٹیج اداکارہ نے خود کشی کر لی

datetime 6  دسمبر‬‮  2015 |
APP91-10 ISLAMABAD: July 10 – Artists performing on the stage during a drama during Baltistan Art Cultural Show arranged by PNCA. APP photo by Shigri

لاہور( این این آئی)اسٹیج کی اداکارہ ثوبیہ رانا نے مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی پر خود کشی کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ سندر کے علاقہ میں رہائش پذیر اسٹیج کی اداکارہ ثوبیہ رانا کی لاش گھر کے ایک کمرے میں پنکھے سے لٹکتی ہوئی پائی گئی ۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر جناح ہسپتال کے مردہ خانے میں منتقل کر دیا ۔بتایا گیا ہے کہ اداکارہ نے ہفتہ کی رات مقامی تھیٹر میں زیر نمائش ڈرامے میں اپنی پرفارمنس دی تھی ۔ پولیس نے اصل وجوہ تک پہنچنے کےلئے تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…