ڈھاکا(آئی این پی)بنگلہ دش میں ہندووں کے ایک مذہبی اجتماع کے دوران ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 3 کی حالت تشویش ناک ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دیناج پور ضلع میں یہ بم دھماکے اس وقت ہوئے جب سینکڑوں ہندو زائرین وہاں ایک مذہبی جلسے میں شریک تھے۔حکا م کا کہنا ہے کہ دھماکوں میں 10 افراد زخمی ہوئے ہیں جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں تین افراد کی حالت تشویش ناک ہے ۔ گزشتہ دنوں ہی بنگلہ دیش کے مقامی انتہا پسندوں نے ہندوو¿ں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی تھی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































