منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

سونم کپور کو راج کماری پکارا جانے لگا

datetime 5  دسمبر‬‮  2015 |

ممبی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کی فلم ”پریم رتن دھن پائیو“ کی کامیابی نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا جبکہ اداکارہ کو راج کماری کے نام سے بھی پکارا جا رہا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 2007 میں ریلیز ہونے والی فلم ”ساوریا“ سے کیا جس کے بعد انہوں نے متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جسے شائقین نے بے حد سراہا جبکہ اداکارہ اپنے فنی کیرئیر میں اب تک کوئی بلاک بسٹر فلم دینے میں ناکام رہی تھیں تاہم فلم ”پریم رتن دھن پائیو“ ان کے کیرئیر کی بلاک بسٹر فلم بن گئی ہے جس نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔ سونم کپورنے ایک میڈیا انٹرویو میں بتایا کہ فلم ”پریم رتن دھن پائیو“ میں میرے کردار کو بے حد پسند کیا گیا ہے جس کے بعد لوگ مجھے راج کماری کے نام سے مخاطب کر رہے ہیں جبکہ فلم کی کامیابی پر کئی سپر اسٹارز نے مجھے مبارکباد بھی پیش کی ہے جس پر بے حد خوش ہوں تاہم اب میری یہی کوشش ہے کہ اپنی اداکاری سے اسی طرح سب کو متاثر کروں



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…